سرورق

پانچ کام کریں اور پانچ نصیحتوں پر عمل کریں

مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا

محمد تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں لیکن وہ الله کے رسول اور سب نبیوں کے خاتمے پر ہیں اور الله ہر بات جانتا ہے

Muhammad is not the father of any of your men, but (he is) the Messenger of Allah, and the Seal of the Prophets: and Allah has full knowledge of all things.

Latest Update | تازہ ترین

(جناب مفتی محمد اسمٰعیل طورو)
کافر کی قسمیں، کس کافر سے معاملات جائز ہیں اور کس سے نہیں ، جاننے کے لئے سنیے

مفتی محمد اسمٰعیل طورو

mufti muhammad ismail toru


مفتی محمد اسمٰعیل طورو

جامع مسجد اْقصٰی راولپنڈی کے حاضر امام و خطیب ہیں، آپ نے جامعہ بنوری ٹائون کراچی سے تخصص کر رکھا ہے اور آپ مفتی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ نے ایم اے اسلامیات و عربی پشاور یونیورسٹی سے کر رکھا ہے۔
مزید جانیے۔۔۔

جامعہ بنوریہ للتعلیمات نبویہ

jamia banoria littalemat e nabwia

پاکستان میں اسلام

اسلام پرامن دین ہے۔ اسلام ہمیں مکمل ضابطہ حیات سکھاتا ہے۔ جس میں عقائد،نظریات، معاش، معاشرت، معاملات، اخلاقیات سب تفصیلی بتا دیا گیا، یہ سب جاننے کے لئے ملاحظہ فرمائیں جناب مفتی محمد اسمٰعیل طورو صاحب اور جید علماء حضرات کی خدمات ۔

نیز آپ سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں

Tajweed Special Clips | مختصر تجوید کے اہم بیانات

It is compulsory for every muslim man and woman to learn part of Holy Quran with tajweed that can be used to offer the prayer. Listen these clips and revice your lesson to learn basic tajweed by Mufti Muhammad Ismail Toru.

ایمان کے بعد تجوید سے قرآن پاک سیکھنا ہر مسلمان مرد اور عورت کے لئے فرض ہے۔اتنا قرآن تجوید سے سیکھ لینا ضروری ہے جس سے ہم نماز ادا کر سکیں۔مفتی محمد اسماعیل طورو سے ملاحظہ فرمائیں تجوید کے بنیادی بیانات اور ان کو سننے کے بعد خوب مشق کریں۔

Taleem o tehzeeb | تعلیم و تہذیب

Listen "Taleem or Tehzeeb" By Mufti Muhammad Ismail Toru from link below.
You can request to get these lectures.


Deprecated: Methods with the same name as their class will not be constructors in a future version of PHP; EnbedBrowser has a deprecated constructor in /home/islaminp/public_html/plugins/content/enbed_pdf/browser.php on line 25

برائے رابطہ

مفتی محمد اسمٰعیل طورو

جامعی مسجد اقصٰی گلی نمبر ۲ ریلوے سکیم ۷ نزد پاسپورٹ آفس راولپنڈی
رابطہ نمبر :
+92 335 0290786 (برائے ایس ایم ایس و فون)
+92 311 4440006 (برائے وٹس ایپ)
عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته.
عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته. ( پہلی ای میل سے جواب نہ آنے کی صورت میں یہاں رابطہ کریں)
صبح ۱۱ تا ۱ بجے دن، مغرب تا عشاء
تعطیل برائے جمعرات و جمعہ

معلومات برائے بینک

Account Holder: Mufti Muhammad Ismail Toru
Account number: 0100296832013
Branch code 822
IBAN : pk65AIIN00001002966832013
Al Baraka bank, Bank Road, Rawalpindi