Notice: Only variables should be assigned by reference in /home/islaminp/public_html/templates/forte/vertex/responsive/responsive_mobile_sidebar.php on line 8

Notice: Only variables should be assigned by reference in /home/islaminp/public_html/templates/forte/vertex/responsive/responsive_mobile_menu.php on line 278

Home

Video

Audio

Articles

Download

معاشرت

Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/islaminp/public_html/components/com_k2/models/item.php on line 763

معاشرت (5)

ملک . صفائ ستھرائ . جانور . پڑوسی . رشتہ دار . والدین . زوجین . مہر . نکاح . طلاق . رضاعت

مومن درحقیقت وہ شخص ہے جو دل سے اﷲ تعالی کی وحدانیت، نبی اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کی رسالت اور آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے تمام عقائد واحکام پر غیر متزلزل یقین رکھتا ہو۔ اور اس کو اس بات کا پختہ یقین ہو کہ اﷲ اور اس کے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم نے انسانوں کو جو احکام دیئے ہیں وہی ان کی دین و دنیا کی فلاح کے ضامن ہیں۔ اس ایمان کا لازمی تقاضہ یہ ہے کہ انسان اپنی پوری زندگی اﷲ اور اس کے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کی ہدایات کے مطابق گزارے، جن باتوں کا اس کو حکم دیا گیا ہے ان کو بجا لائے اور جن سے روکا گیا ہے ان سے رک جائے۔

Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/islaminp/public_html/components/com_k2/templates/default/category_item.php on line 134

جامع اور مؤثر نظام تعلیم کی ضرورت
۵؍ جمادی الثانیہ ۱۴۳۷ ؁ ھ (۱۵ ؍مارچ ۲۰۱۶ ؁ ئ) پیر کے روز جامعہ دارالعلوم کراچی کے تعلیمی شعبے حراء فاؤنڈیشن اسکول میں طلبہ کے تکمیل حفظ قرآن کریم کے موقع پر “ادائے شکر” کے عنوان سے ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیاگیا۔اس میں ممتاز علماء کرام اورماہرین تعلیم ومعاشیات نے بھی شرکت فرمائی۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب زید مجدہم نے نظام تعلیم کے حوالے سے اس موقع پر جو خطاب فرمایاوہ بہت ہی جاندار، چشم کشا اور بصیرت افروز تھا ۔ جس میں حضرت نے راہنمائی کے لئے عمدہ خطوط کی نشاندہی فرمائی ہے ۔ یہ خطاب ان کی نظر ثانی اور مناسب ترمیم واضافہ کے بعد ذیل میں شائع کیا جارہاہے ۔حق تعالیٰ استفادے اور عمل کی توفیق عطافرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین۔

Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/islaminp/public_html/components/com_k2/templates/default/category_item.php on line 134

کچھ عرصے سے علماء ، مسلمان اہل فکر اور دینی جماعتوں کی بیشتر توجہ ملک کے سیاسی اور قانونی مسائل کی طرف اس شدت کے ساتھ مبذول رہی ہے کہ بہت سے اہم معاشرتی مسائل پیچھے چلے گئے ہیں ۔ اور ان کی طرف یاتو توجہ بالکل نہیں رہی یا بہت کم رہی ہے ۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ ایک طرف جس سست رفتاری سے سیاست اور قانون میں دین کا عمل دخل شروع ہوا ہے ، دوسری طرف اس سے کہیں زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ معاشرت بالکل الٹی سمت میں بے دینی کی طرف دوڑرہی ہے ۔

Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/islaminp/public_html/components/com_k2/templates/default/category_item.php on line 134

دوسرے مذھب کے پیرؤوں کے ساتھ رواداری
اسلام نے دوسرے مذھب کے پیرؤوں کے ساتھ رواداری کی بڑی فراخ دلی کے ساتھ تعلیم دی ہے ۔ خاص طورپر جو غیر مسلم کسی مسلمان ریاست کے باشندے ہوں ، ان کے جان ومال ، عزت وآبرو اور حقوق کے تحفظ کو اسلامی ریاست کی ذمہ داری قراردیا ہے ۔ اس بات کی پوری رعایت رکھی گئی ہے کہ انہیں نہ صرف اپنے مذھب پر عمل کرنے کی آزادی ہو ، بلکہ انہیں روزگار ، تعلیم اور حصولِ انصاف میں برابر کے مواقع حاصل ہوں ، اُن کے ساتھ حسن ِ سلوک کا معاملہ رکھا جائے اور ان کی دلآزاری سے مکمل پرہیز کیا جائے ۔ ہمارے فقہاء کرام نے یہاں تک لکھا ہے کہ “اگر کسی شخص نے کسی یہودی یا آتش پرست کو اے کافر ! کہہ کر خطاب کیا ، جس سے اس کی دل آزاری ہوئی ، تو ایسا خطاب کرنے والا گنہگار ہوگا” (فتاوی عالمگیر یہ ص ۵۹ ج ۵)

Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/islaminp/public_html/components/com_k2/templates/default/category_item.php on line 134

ہماری پیاری شریعت کے اندر اللہ رب العزت نے جو اس کائنات میں توالد اور تناسل کا سلسلہ جاری فرمایا ہے اسکے لئے خاص حدود اور قوانین نا زل فرمائے ہیں لہٰذا اگر کوئی مسلما ن کسی مسلمان عورت کو بیوی بنا تا چاہتاہے جب تک نکاح کی مجلس یعنی دو گواہ میاں بیوی یا انکے وکیلوں کی طرف سے ایجاب و قبول نہ ہو۔ وہ عورت اسکے نکاح میں نہیں آسکتی ۔اور جب کو ئی عو رت شرعی طریقے سے کسی کے نکاح میں آجائے تو اب اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے ھن لباس لکم وانتم لباس لھن،، تم انکے لئے اور وہ تمہارے لئے لباس اور پردہ ہیں،،یعنی میاں بیوی کیلئے اور بیوی میاں کیلئے پردہ ،حفاظت اور عزت ہے اب قرآن کریم کا ارشاد ہے وعاشروھن بالمعروف ،،اور عورتوں کے ساتھ اچھے سلوک کے ساتھ رہو۔،، مر د عو رت کو اور عو رت مر د کو نفسیا تی اعتبا ر سے دبا ﺅ میں نہ رکھے اور ایک دوسر ے کو ذلیل کر نے کے درپے نہ رہیں آج کل کے دور میں یہ بڑا فتنہ ہے۔مثلا مرد نے عو رت کو دبا کر رکھی ہوئی ہے اور خو د جو کچھ جی چاہے کر رہا ہے ۔اور یہ تو بہت ہو رہا ہے کہ خا وند کو کسی طر یقے سے ذلیل یا نفسیا تی دبا ﺅ میں ڈا لا اور اس کے کے ضمن میں اپنے آپ کو خا وند کی پو چھ گچھ سے آزا د کیا اب وہ جو کچھ کر ے جہا ں جا ئے خا وند کچھ نہیں کہہ سکتا ۔ لیکن اللہ تعا لیٰ تو پو چھے گا۔

Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/islaminp/public_html/components/com_k2/templates/default/category_item.php on line 134

Contact us

Mufti Muhammad Ismail Toru

Jamia Masjid-e-Aqsa Street No. 2 Railway Scheme No. 7 Railway Hospital Near Passport Office, Rawalpindi
Phone no. : 
+92 335 0290786 (for SMS n Call)
+92 311 4440006 (for whatsapp)
Email 1 : This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
Email 2 : This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. (in case you don't get answered from Email 1)
Timing : 11 AM - 1:00 PM , and between Magrib & Esha Prayers, Thursday & Friday is Off

Bank Information :

Account Holder: Mufti Muhammad Ismail Toru
Account number: 0100296832013
Branch code 822
IBAN : pk65AIIN00001002966832013
Al Baraka bank, Bank Road, Rawalpindi